25 دسمبر 2014 - 07:30
شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنے کی سازش

متحدہ قومی موومینٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا کہ تکفیری گروہ پاکستان میں تشیع کو ختم کرنا چاہتے ہيں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق متحدہ قومی موومینٹ کے قائدالطاف حسین نے کہا ہے کہ دہشتگرد پاکستان میں فرقہ واریت پھیلا کر شیعہ مسلمانوں کو قتل کرنا چکہتے ہین لہذا ان دہشتگردوں کے خلاف سنجیدہ اقدامات کئے جائیں ان کا کہنا تھا

اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ پاکستان کو صرف فوج ہی بچالے گی تو ایسا نہیں ہوسکتا،  قوم کے ساتھ دیئے بغیر فوج بھی کچھ نہیں کرسکتی انہوں نے یہ بات زور دیکر کہی کہ کہا کہ  آرمی چیف جنرل راحیل شریف دو سال کے لئے ملک کی کمان سنبھال لیں اور ملک  لوٹنے والوں کے خلاف کڑی کارروائی کریں متحدہ قومی موومینٹ کے قائدالطاف حسین کا کہنا تھا اب ان کی بات پر  یہ کہا جائےگا کہ وہ مارشل لاکی حمایت کررہے ہیںلیکن حقیقت یہ ہے کہ پاکستان  کی کوئی ایسی جماعت نہیں جس  کے سربراہ کا براہ راست تعلق فوج سے نہ رہا ہو۔

.......

/169